سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يُعْتِقُ فَيَمُوتُ وَيَتْرُكُ وَرَثَةً ثُمَّ يَمُوتُ الْمُعْتَقُ باب: آزاد کیے گئے غلام کی وراثت کا بیان
حدیث نمبر: 1444
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ عُمَرَ، وَعَلِيًّا، وَابْنَ مَسْعُودٍ، وَعَبْدَ اللَّهِ، وَزَيْدًا «كَانُوا يَجْعَلُونَ الْوَلَاءَ لِلْكُبْرِ»مظاہر امیر خان
سیدنا عمر، سیدنا علی، سیدنا عبداللہ بن مسعود، سیدنا عبداللہ اور سیدنا زید رضی اللہ عنہم ولایت کو بڑے کے لئے مقرر کرتے تھے۔