سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يُعْتِقُ فَيَمُوتُ وَيَتْرُكُ وَرَثَةً ثُمَّ يَمُوتُ الْمُعْتَقُ باب: آزاد کیے گئے غلام کی وراثت کا بیان
حدیث نمبر: 1443
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ شُرَيْحٍ، أَنَّهُ قَالَ «مَنْ مَلَكَ شَيْئًا حَيَاتَهُ فَهُوَ لِوَرَثَتِهِ مِنْ بَعْدَ مَوْتِهِ» وَقَالَ عَلِيٌّ وَعَبْدُ اللَّهِ وَزَيْدٌ: «الْوَلَاءُ لِلْكُبْرِ»مظاہر امیر خان
شریح رحمہ اللہ نے کہا: ”جو چیز کسی نے اپنی زندگی میں حاصل کی، وہ اس کے بعد اس کے ورثاء کی ہے۔“ اور سیدنا علی، سیدنا عبداللہ اور سیدنا زید رضی اللہ عنہم نے فرمایا: ”ولایت بڑے کے لئے ہے۔“