سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يُعْتِقُ فَيَمُوتُ وَيَتْرُكُ وَرَثَةً ثُمَّ يَمُوتُ الْمُعْتَقُ باب: آزاد کیے گئے غلام کی وراثت کا بیان
حدیث نمبر: 1440
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ ذَلِكَمظاہر امیر خان
الشعبی رحمہ اللہ نے بھی یہی فرمایا: ”ساری میراث بیٹے کی ہے۔“