سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْغَرْقَى وَالْحَرْقَى باب: ڈوبنے اور جلنے والوں کا وراثتی حکم
حدیث نمبر: 1420
سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، وَحَكِيمِ بْنِ عُمَيْرٍ، وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَوْفٍ، قَالُوا: «لَا يُوَرَّثُ مَيِّتٌ مِنْ مَيِّتٍ، إِنَّمَا يَرِثُ الْحَيُّ الْمَيِّتَ، تَرِثُهُمْ عَصَبَتُهُمُ الْأَحْيَاءُ»مظاہر امیر خان
راشد بن سعد رحمہ اللہ، حکیم بن عمیر رحمہ اللہ اور عبدالرحمٰن بن ابی عوف رحمہ اللہ نے کہا: ”میت میت سے وراثت نہیں لیتا، زندہ ہی میت کا وارث بنتا ہے، اور ان کے زندہ عصبات وارث بنتے ہیں۔“