سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْغَرْقَى وَالْحَرْقَى باب: ڈوبنے اور جلنے والوں کا وراثتی حکم
حدیث نمبر: 1414
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «يُوَرَّثُ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے کہا: ”بعض کو بعض کا وارث بنایا جائے۔“