سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْغَرْقَى وَالْحَرْقَى باب: ڈوبنے اور جلنے والوں کا وراثتی حکم
حدیث نمبر: 1411
سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ، قَالَ: سَمِعْتُ إِيَاسَ بْنَ عَبْدٍ الْمُزَنِيِّ، يُسْئِلُ عَنْ قَوْمٍ سَقَطَ عَلَيْهِمْ بَيْتٌ فَمَاتُوا قَالَ: «يُوَرَّثُ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ»مظاہر امیر خان
ابو المنہال رحمہ اللہ نے کہا: میں نے ایاس بن عبد المزنی رحمہ اللہ کو سنا، ان سے ان لوگوں کے بارے میں سوال کیا گیا جن پر گھر گر گیا اور وہ مر گئے، تو انہوں نے کہا: ”بعض کو بعض کا وارث بنایا جائے۔“