سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْغَرْقَى وَالْحَرْقَى باب: ڈوبنے اور جلنے والوں کا وراثتی حکم
حدیث نمبر: 1408
سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: أنا ابْنُ أَبِي لَيْلَى عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ «أَنَّ قَوْمًا غَرِقُوا فِي سَفِينَةٍ فَوَرَّثَ عَلِيٌّ بَعْضَهُمْ مِنْ بَعْضٍ»مظاہر امیر خان
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں مروی ہے کہ ایک قوم کشتی میں ڈوب گئی تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ان میں سے بعض کو بعض کا وارث بنایا۔