سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْغَرْقَى وَالْحَرْقَى باب: ڈوبنے اور جلنے والوں کا وراثتی حکم
حدیث نمبر: 1406
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، أنا سُلَيْمَانُ الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ فِي أُنَاسٍ مَاتُوا فِي بَيْتٍ جَمِيعًا لَا يُدْرَى أَيُّهُمْ مَاتَ قَبْلَ صَاحِبِهِ قَالَ: «يُوَرَّثُ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ»مظاہر امیر خان
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ان لوگوں کے بارے میں فرمایا جو ایک ہی گھر میں فوت ہو گئے اور یہ معلوم نہ ہو سکا کہ کون پہلے مرا: ”بعض کو بعض سے وراثت دی جائے گی۔“