سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ مِيرَاثِ السَّائِبَةِ باب: آزاد کردہ غلام کی وراثت کا بیان
حدیث نمبر: 1405
سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، وَضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ، قَالَا: «وَلَاءُ السَّائِبَةِ لِمَنْ أَعْتَقَهُ إِنَّمَا سَيَّبَ رَقَبَتَهُ مِنَ الرِّقِّ وَلَمْ يُسَيِّبْهَا مِنَ الْوَلَاءِ»مظاہر امیر خان
راشد بن سعد رحمہ اللہ اور ضمرہ بن حبیب رحمہ اللہ نے کہا: ”سائبہ غلام کی ولایت اسی کے لئے ہوتی ہے جس نے اسے آزاد کیا، اس نے صرف غلامی سے آزادی دی ہے، ولایت سے آزادی نہیں دی۔“