سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ مِيرَاثِ السَّائِبَةِ باب: آزاد کردہ غلام کی وراثت کا بیان
حدیث نمبر: 1404
سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «أَيُّمَا عَبْدٍ أُعْتِقَ سَائِبَةً فَإِنَّمَا أَمْرُهُ بِيَدِهِ يُوَالِي مَنْ شَاءَ»مظاہر امیر خان
عطاء رحمہ اللہ نے کہا: ”جس غلام کو سائبہ (آزاد) کر دیا جائے تو اس کا معاملہ اس کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے، جس کی چاہے، ولایت اختیار کرے۔“