سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ مِيرَاثِ السَّائِبَةِ باب: آزاد کردہ غلام کی وراثت کا بیان
حدیث نمبر: 1402
سَعِيدٌ قَالَ: نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي رَجُلٍ أَعْتَقَ غُلَامَهُ سَائِبَةً فَمَاتَ، فَجَاءَ بِمِيرَاثِهِ إِلَى ابْنِ مَسْعُودٍ فَسَأَلَهُ عَنْهُ، فَقَالَ: " أَنْتَ أَحَقُّ بِهِ فَرَدَّ عَلَيْهِ فَقَالَ لَهُ: إِنْ شِئْتَ فَاجْعَلْهُ فِي مِثْلِ السَّبِيلِ الَّذِي كُنْتَ جَعَلْتَهُ فِيهِ "مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”جو شخص اپنے غلام کو آزاد کرے اور غلام مر جائے، اس کی میراث واپس آزاد کرنے والے کو جائے گی، چاہے تو اسی مصرف میں خرچ کرے جس کے لیے آزاد کیا تھا۔“