سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ مِيرَاثِ السَّائِبَةِ باب: آزاد کردہ غلام کی وراثت کا بیان
حدیث نمبر: 1401
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، أَنَّ عُمَرَ، وَابْنَ مَسْعُودٍ قَالَا فِي مِيرَاثِ السَّائِبَةِ: «هُوَ لِلَّذِي أَعْتَقَهُ»مظاہر امیر خان
سیدنا عمر اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”سائبہ کی میراث اسے ملے گی جس نے اسے آزاد کیا۔“