حدیث نمبر: 14
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ (أَوْفَى)، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَثَلُ الَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَهُوَ لَهُ حَافِظٌ مَثَلُ السَّفَرَةِ الْكِرَامِ الْبَرَرَةِ . وَمَثَلُ الَّذِي يَقْرَؤُهُ وَلَيْسَ بِحَافِظٍ، وَهُوَ عَلَيْهِ شَدِيدٌ، وَهُوَ يَتَعَاهَدُهُ - فَلَهُ أَجْرَانِ .مظاہر امیر خان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو قرآن پڑھتا ہے اور اسے حفظ بھی کیے ہوئے ہے، اس کی مثال معزز و نیکوکار فرشتوں جیسی ہے، اور جو قرآن پڑھتا ہے لیکن حفظ نہیں، اور اسے یاد رکھنا اس پر دشوار ہوتا ہے، پھر بھی وہ اسے دہراتا رہتا ہے، تو اس کے لیے دوگنا اجر ہے۔“