سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ مَنْ أَسْلَمَ عَلَى الْمِيرَاثِ قَبْلَ أَنْ يُقْسَمَ باب: میراث کی تقسیم سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کا حکم
حدیث نمبر: 1390
سَعِيدٌ قَالَ: نا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي الرَّجُلِ مِنْ أَهْلِ الْأَرْضِ يُسْلِمُ عَلَى يَدَيِ الرَّجُلِ قَالَ: «لَهُ مِيرَاثُهُ وَيَعْقِلُ عَنْهُ»مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ: ”جو شخص اہلِ زمین میں سے کسی کے ہاتھ پر اسلام لائے تو وہی اس کا وارث اور خون بہا دینے والا ہوگا۔“