سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ مَنْ أَسْلَمَ عَلَى الْمِيرَاثِ قَبْلَ أَنْ يُقْسَمَ باب: میراث کی تقسیم سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کا حکم
حدیث نمبر: 1375
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: «مَنْ تَوَلَّى قَوْمًا فَهُوَ مِنْهُمْ»مظاہر امیر خان
شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو کسی قوم سے تعلق اختیار کرے وہ ان ہی میں سے ہے۔“