سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ مَنْ أَسْلَمَ عَلَى الْمِيرَاثِ قَبْلَ أَنْ يُقْسَمَ باب: میراث کی تقسیم سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کا حکم
حدیث نمبر: 1374
سَعِيدٌ قَالَ: سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ زَائِدَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخِي بَنِي سَاعِدَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِذَلِكَ فِيهِمْمظاہر امیر خان
سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے متعلق فیصلہ فرمایا کہ: ”وہ میراث اسلامی اصول پر ہوگی۔“
وضاحت:
إسماعيل بن عياش یہاں غیر شامی (عبد العزيز) سے روایت کر رہے ہیں → ضعیف، عبد العزيز بن عبيد الله → ضعیف، زائدة بن عبد الرحمن → مجہول، نتیجہ: روایت سنداً ضعیف جداً ہے