سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ مَنْ أَسْلَمَ عَلَى الْمِيرَاثِ قَبْلَ أَنْ يُقْسَمَ باب: میراث کی تقسیم سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کا حکم
حدیث نمبر: 1365
سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: «تَرُدُّ الْمَيِّتَ لِأَهْلِهِ»مظاہر امیر خان
سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مردے کو اس کے اہل کی طرف لوٹایا جاتا ہے۔“