سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ مَنْ أَسْلَمَ عَلَى الْمِيرَاثِ قَبْلَ أَنْ يُقْسَمَ باب: میراث کی تقسیم سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کا حکم
حدیث نمبر: 1364
سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، قَالَ: «إِذَا مَاتَ وَتَرَكَ ابْنًا مَمْلُوكًا، فَأُعْتِقَ قَبْلَ أَنْ يُقْسَمَ مِيرَاثُهُ، فَلَهُ مِيرَاثُهُ»مظاہر امیر خان
ابو الشعثا رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ: ”جو شخص مرا اور بیٹا غلام تھا، وہ تقسیم سے پہلے آزاد ہو تو اسے میراث ملتی ہے۔“