سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ مِيرَاثِ الْمَوْلَى مَعَ الْوَرَثَةِ باب: مولا کے ساتھ وراثت میں شریک ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1359
سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: تُوُفِّيَتْ مَوْلَاةٌ لِإِبْرَاهِيمَ، فَجَاءَتْ قَرَابَةٌ لَهَا مِنْ قِبَلِ النِّسَاءِ، فَأَعْطَاهَا مِيرَاثَهَا، فَجَعَلَتْ تُثْنِي عَلَيْهِ، فَقَالَ: «لَوْ عَلِمْتُ أَنَّ لِي فِيهِ حَقًّا لَمَا أَعْطَيْتُكِ»مظاہر امیر خان
مغیرہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ابراہیم رحمہ اللہ کی ایک باندی مری، عورتوں کے رشتہ دار آئے، ابراہیم نے انہیں میراث دی اور کہا: ”اگر مجھے اس میں حق معلوم ہوتا تو نہ دیتا۔“