سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ مِيرَاثِ الْمَوْلَى مَعَ الْوَرَثَةِ باب: مولا کے ساتھ وراثت میں شریک ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1358
سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ وَابْنُ مَسْعُودٍ يُوَرِّثَانِ الْأَرْحَامَ دُونَ الْمَوَالِي قِيلَ: فَعَلِيٌّ؟ قَالَ: كَانَ أَشَدَّهُمْ فِي ذَلِكَ "مظاہر امیر خان
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما رحم کو وراثت دیتے تھے نہ کہ غلاموں کو، پوچھا گیا: ”سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا کیا حال تھا؟“ کہا: ”وہ سب سے زیادہ سخت تھے۔“