سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ مِيرَاثِ الْمَوْلَى مَعَ الْوَرَثَةِ باب: مولا کے ساتھ وراثت میں شریک ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1357
سَعِيدٌ قَالَ: نا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يُوَرِّثُ ذَوِي الْأَرْحَامِ دُونَ الْمَوَالِي. فَقِيلَ: هَلْ كَانَ عَلِيٌّ يُعْطِيهِمْ ذَلِكَ؟ قَالَ: كَانَ عَلِيٌّ أَشَدَّهُمْ فِي ذَلِكَ "مظاہر امیر خان
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ رحم کے رشتہ داروں کو وراثت دیتے تھے، غلاموں کو نہیں، پوچھا گیا: ”کیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ بھی؟“ کہا: ”وہ سب سے زیادہ سخت تھے۔“