سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ مِيرَاثِ الْمَوْلَى مَعَ الْوَرَثَةِ باب: مولا کے ساتھ وراثت میں شریک ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1356
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ، قَالَ: شَهِدْتُ الْقَاسِمَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ اخْتُصِمَ إِلَيْهِ فِي غُلَامٍ مَاتَ وَتَرَكَ مَوَالِيَهُ وَأُمَّهُ، فَقَالَ الْقَاسِمُ لِأُمِّهِ: «حَمَلْتِهِ فِي بَطْنِكِ، وَأَرْضَعْتِهِ فِي ثَدْيِكِ، لَكِ الْمَالُ كُلُّهُ»مظاہر امیر خان
قاسم بن عبدالرحمن رحمہ اللہ کے پاس غلام، ماں اور غلاموں کا مقدمہ آیا، قاسم نے ماں سے کہا: ”تم نے پیٹ میں اٹھایا اور دودھ پلایا، مال سارا تمہارا ہے۔“