سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ لَا يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ باب: مختلف ملتوں کے افراد میں وراثت نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1326
سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ «أَعْتَقَ عَبْدًا لَهُ نَصْرَانِيًّا، فَمَاتَ وَتَرَكَ مَالًا، فَأَمَرَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ مَا تَرَكَ أَنْ يُجْعَلَ فِي بَيْتِ الْمَالِ»مظاہر امیر خان
یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے اپنے ایک نصرانی غلام کو آزاد کیا، پھر جب وہ مال چھوڑ کر مر گیا تو آپ نے حکم دیا کہ: ”اس کا چھوڑا ہوا مال بیت المال میں داخل کیا جائے۔“