سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ لَا يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ باب: مختلف ملتوں کے افراد میں وراثت نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1316
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا جُوَيْبِرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ شَتَّى»مظاہر امیر خان
ضحاک رحمہ اللہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو مختلف ملتوں والے ایک دوسرے کے وارث نہیں ہوتے۔“