سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ لَا يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ باب: مختلف ملتوں کے افراد میں وراثت نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1313
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ أُسَامَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ» قَالَ سَعِيدٌ: قَالَ هُشَيْمٌ: سَمِعْتُهُ أَوْ أُخْبِرْتُهُ عَنْهُمظاہر امیر خان
زہری رحمہ اللہ نے سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو ملتوں والے ایک دوسرے کے وارث نہیں ہوتے۔“ سعید نے کہا: ہشیم نے کہا: ”میں نے اسے خود سنا یا مجھے اس کے بارے میں خبر دی گئی۔“