سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْعَصَبَةِ إِذَا كَانَ أَحَدُهُمْ أَدْنَى باب: نسبی قرابت دار اگر کم درجے کے ہوں تو ان کے احکام
حدیث نمبر: 1311
سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: «إِذَا كَانَ الْعَصَبَةُ أَحَدُهُمْ أَدْنَى بِأُمٍّ فَأَعْطُوهُ الْمَالَ كُلَّهُ»مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب عصبہ میں سے ایک ماں کی طرف سے قریب تر ہو تو مال اسی کو دے دو۔“