سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي ابْنَيْ عَمٍّ أَحَدُهُمَا أَخٌ لِأُمٍّ باب: ایسے دو چچازاد بھائیوں کا بیان جن میں ایک ماں شریک ہو
حدیث نمبر: 1304
سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ زِيَادٍ، مَوْلَى عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: أُتِيَ ابْنُ مَسْعُودٍ فِي ابْنَيْ عَمٍّ أَحَدُهُمَا أَخٌ لِأُمٍّ، فَقَالَ: «الْمَالُ لِلْأَخِ مِنَ الْأُمِّ»مظاہر امیر خان
عبید بن عمیر رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس دو چچازاد بھائیوں کا معاملہ پیش کیا گیا جن میں سے ایک ماں شریک بھائی تھا، تو آپ نے فرمایا: ”مال ماں شریک بھائی کو ملے گا۔“