سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ قَوْلِ عُمَرَ فِي الْجَدِّ باب: دادا کے بارے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول
حدیث نمبر: 1252
سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ «لَا يُقَاسِمُ بِالْإِخْوَةِ مِنَ الْأَبِ مَعَ الْإِخْوَةِ مِنْ أَبٍ وَأُمٍّ، وَلَا بِأَخَوَاتٍ مِنْ أَبٍ مَعَ أَخَوَاتٍ مِنْ أَبٍ وَأُمٍّ»مظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے تھے: ”بھائیوں کے ساتھ صرف باپ کی طرف سے بہنوں یا بھائیوں کو باپ و ماں کی طرف سے بہنوں یا بھائیوں کے ساتھ شریک نہیں کرتے تھے۔“