سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ قَوْلِ عُمَرَ فِي الْجَدِّ باب: دادا کے بارے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول
حدیث نمبر: 1249
سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، فِي ابْنَةٍ وَأُخْتٍ وَجَدٍّ قَالَ: «أَعْطَى الِابْنَةَ النِّصْفَ، وَجَعَلَ مَا بَقِيَ بَيْنَ الْجَدِّ وَالْأُخْتِ، لَهُ نِصْفٌ وَلَهَا نِصْفٌ»مظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیٹی، بہن اور دادا کے مسئلے میں فیصلہ کیا کہ بیٹی کو نصف دیا جائے اور جو باقی بچے اسے دادا اور بہن میں برابر تقسیم کیا جائے۔