حدیث نمبر: 1231
سَعِيدٌ قَالَ: نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ شِنْظِيرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ، يَقُولُ: «لَوْ وَلِيتُ مِنْ أَمْرِ النَّاسِ شَيْئًا لَأَنْزَلْتُ الْجَدَّ أَبًا»
مظاہر امیر خان

حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر مجھے لوگوں کے معاملات کا اختیار ملے تو میں دادا کو والد کے مقام پر رکھوں گا۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب ولاية العصبة / حدیث: 1231
تخریج حدیث «نفرد به المصنف من هذا الطريق»