سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْجَدِّ باب: دادا کے (وراثت میں) احکام کا بیان
حدیث نمبر: 1229
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا سُلَيْمَانُ الْأَعْمَشُ، قَالَ: نا عِمْرَانُ بْنُ الْحَارِثِ السُّلَمِيُّ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، فَسَأَلَهُ عَنِ الْجَدِّ فَقَالَ: مَا اسْمُكَ؟ قَالَ: فُلَانٌ. قَالَ: ابْنُ مَنْ؟ قَالَ: ابْنُ فُلَانٍ. قَالَ: ابْنُ مَنْ؟ قَالَ: ابْنُ فُلَانٍ. قَالَ: «مَا أَرَاكَ تَعُدُّ إِلَّا آبَاءً»مظاہر امیر خان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص ان کے پاس آیا اور دادا کے بارے میں سوال کیا، تو ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اس کا نسب پوچھا اور فرمایا: ”تم تو صرف آباء ہی شمار کر رہے ہو۔“