سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْجَدِّ باب: دادا کے (وراثت میں) احکام کا بیان
حدیث نمبر: 1224
سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: نا أَيُّوبُ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ، «جَعَلَ الْجَدَّ أَبًا»مظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ دادا کو والد قرار دیتے تھے۔