سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْجَدِّ باب: دادا کے (وراثت میں) احکام کا بیان
حدیث نمبر: 1223
سَعِيدٌ قَالَ: نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ، وَعُثْمَانَ، وَابْنَ عَبَّاسٍ «كَانُوا يَجْعَلُونَ الْجَدَّ أَبًا» وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: «يَرِثُنِي ابْنِي دُونَ أَخِي، وَلَا أَرِثُ ابْنِي دُونَ أَخِيهِ»مظاہر امیر خان
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو بکر، سیدنا عثمان اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہم دادا کو والد شمار کرتے تھے۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”میرا بیٹا میری وراثت پائے گا نہ کہ میرا بھائی، اور میں بیٹے کا وارث نہیں بنوں گا اس کے بھائی کی موجودگی میں۔“