سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْجَدِّ باب: دادا کے (وراثت میں) احکام کا بیان
حدیث نمبر: 1222
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ، «كَانَ يُنْزِلُ الْجَدَّ بِمَنْزِلَةِ الْوَالِدِ»مظاہر امیر خان
حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ دادا کو والد کے مقام پر رکھتے تھے۔