سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْجَدِّ باب: دادا کے (وراثت میں) احکام کا بیان
حدیث نمبر: 1218
سَعِيدٌ قَالَ: نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ الْحَذَّاءُ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ، «يَجْعَلُ الْجَدَّ أَبًا»مظاہر امیر خان
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ دادا کو والد کا درجہ دیتے تھے۔