سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابٌ فِي الْعَوْلِ باب: عَول (وراثت کی کمی) کا بیان
حدیث نمبر: 1212
سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: «لَا تَعُولُ فَرِيضَةٌ»مظاہر امیر خان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”وراثت میں کوئی «عَول» نہیں ہوتا۔“