سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابٌ فِي الْعَوْلِ باب: عَول (وراثت کی کمی) کا بیان
حدیث نمبر: 1210
سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ «أَنَّهُ أَوَّلُ مَنْ عَالَ فِي الْفَرَائِضِ، وَأَكْثَرُ مَا بَلَغَ الْعَوْلُ مِثْلَ ثُلُثَيْ رَأْسِ الْفَرِيضَةِ»مظاہر امیر خان
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ پہلے شخص تھے جنہوں نے وراثت میں «عَول» (کمی) کا فیصلہ کیا، اور زیادہ سے زیادہ «عَول» دو تہائی حصے تک پہنچا۔