حدیث نمبر: 121
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا أَبُو بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ: اشْتَرِهَا وَلَا تَبِعْهَا .مظاہر امیر خان
سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: مصاحف خریدو لیکن انہیں فروخت نہ کرو۔
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا أَبُو بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ: اشْتَرِهَا وَلَا تَبِعْهَا .سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: مصاحف خریدو لیکن انہیں فروخت نہ کرو۔