سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْمُشَرَّكَةِ باب: مشترکہ وراثت کا بیان
حدیث نمبر: 1209
سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سُلَيْمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْأَسْوَدِ، يَقُولُ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ فَقَالَ: «أَنْتَ رَسُولِي إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ أَنْ يَقْضِيَ بِذَلِكَ»مظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے اس فیصلے کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے کہا: ”تم میرے نمائندے بن کر سیدنا عبداللہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ کے پاس جاؤ تاکہ وہ بھی اسی طرح فیصلہ کریں۔“