سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
مِيرَاثُ امْرَأَةٍ وَأَبَوَيْنِ وَزَوْجٍ وَأَبَوَيْنِ باب: بیوی، والدین اور شوہر کے والدین کا ترکہ
حدیث نمبر: 1194
سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: «عَلَّمَنِي الْحَارِثُ الْأَعْوَرُ فِي زَوْجٍ وَأَبَوَيْنِ لِلزَّوْجِ النِّصْفُ، وَلِلْأُمِّ ثُلُثُ مَا بَقِيَ»مظاہر امیر خان
عمیر بن سعید نے فرمایا: ”مجھے حارث اعور نے سکھایا کہ شوہر اور والدین کے ترکہ کی تقسیم میں شوہر کو نصف دیا جائے گا، اور ماں کو باقی ماندہ مال کا ایک تہائی حصہ ملے گا۔“