سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
مِيرَاثُ امْرَأَةٍ وَأَبَوَيْنِ وَزَوْجٍ وَأَبَوَيْنِ باب: بیوی، والدین اور شوہر کے والدین کا ترکہ
حدیث نمبر: 1193
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِهِ عَنْ عَلِيٍّ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «لِلْأُمِّ ثُلُثُ الْأَصْلِ»مظاہر امیر خان
اعمش رحمہ اللہ نے اپنے بعض اساتذہ سے روایت کیا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے: ”ماں کے لیے (ترکہ کے) اصل مال کا تہائی حصہ ہے۔“
وضاحت:
أعمش کا عنعنہ ہے اور عن بعض اصحاب کا ذکر نہیں ہے