سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
مِيرَاثُ امْرَأَةٍ وَأَبَوَيْنِ وَزَوْجٍ وَأَبَوَيْنِ باب: بیوی، والدین اور شوہر کے والدین کا ترکہ
حدیث نمبر: 1190
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ، قَالَ: نا شَيْخٌ مِنْ هَمْدَانَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ، أَنَّهُ قَالَ فِي زَوْجٍ وَأَبَوَيْنِ، فَجَعَلَ لِلزَّوْجِ النِّصْفَ ثَلَاثَةَ أَسْهُمٍ، وَلِلْأُمِّ ثُلُثَ مَا بَقِيَ، وَلِلْأَبِ سَهْمَيْنِ "مظاہر امیر خان
ایک ہمدانی شیخ سے روایت ہے، وہ حارث سے، اور وہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب شوہر اور والدین کا معاملہ پیش آیا، تو آپ نے شوہر کو نصف یعنی تین حصے دیے، ماں کو باقی ماندہ مال کا تہائی حصہ دیا، اور باپ کو باقی دو حصے عطا کیے۔