حدیث نمبر: 118
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، مِثْلَ ذَلِكَ .مظاہر امیر خان
شعبی رحمہ اللہ سے اسی طرح روایت کیا گیا کہ فرمایا: وہ صرف کاغذ کی قیمت اور لکھنے والے کی اجرت بیچتا ہے۔
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، مِثْلَ ذَلِكَ .شعبی رحمہ اللہ سے اسی طرح روایت کیا گیا کہ فرمایا: وہ صرف کاغذ کی قیمت اور لکھنے والے کی اجرت بیچتا ہے۔