حدیث نمبر: 1175
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، نَا جُوَيْبِرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّا نَفْتَحُ لِمُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَرْضَ بَعْدَ الْأَرْضِ ؟ أَفَهُمُ الْغَالِبُونَ ؟ بَلِ اللهُ وَرَسُولُهُ هُمُ الْغَالِبُونَ .
مظاہر امیر خان

ضحاک رحمہ اللہ نے فرمایا: ﴿أَوْ لَمْ يَرَوْا أَنَّا نَأْتِي الْأَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا﴾ یعنی کیا یہ لوگ نہیں دیکھتے کہ اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک زمین کے بعد دوسری زمین کو فتح کیا؟ کیا یہ غالب ہوں گے؟ نہیں، بلکہ اللہ اور اس کا رسول ہی غالب ہوں گے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 1175
درجۂ حدیث محدثین: سنده ضعيف جدًّا لشدة ضعف جويبر.
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»