حدیث نمبر: 116
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا بِبَيْعِهَا وَاشْتِرَائِهَا .مظاہر امیر خان
یونس رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حسن بصری رحمہ اللہ (مصاحف کی) خرید و فروخت میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔