حدیث نمبر: 1157
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: الْغَيْضُ الْحَيْضُ فِي الْحَمْلِ، فَلَهَا بِكُلِّ يَوْمٍ حَاضَتْ فِي حَمْلِهَا يَوْمٌ يَزْدَادُ فِي حَمْلِهَا حَتَّى تَتَوَفَّا الْحَمْلَ طَاهِرًا .
مظاہر امیر خان

عکرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا: غیض سے مراد حمل کے دوران حیض آنا ہے، اور ہر دن جو حیض کی حالت میں گزرتا ہے اس کے حمل میں ایک دن کا اضافہ ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ حمل کو پاکیزہ حالت میں مکمل کر دے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 1157
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى (مسنده) برقم: 963، 965، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1157»