حدیث نمبر: 1109
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ يَحْيَى الْأَبَحُّ، قَالَ: نَا يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: قَالَ لَهُ أَصْحَابُهُ: أَسْرَعَ إِلَيْكَ الشَّيْبُ ! قَالَ: شَيَّبَتْنِي هُودٌ وَأَخَوَاتُهَا مِنَ الْمُفَصَّلِ .
مظاہر امیر خان

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ کے بال جلدی سفید ہو گئے! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے سورہ ہود اور اس جیسی سورتوں نے بوڑھا کر دیا، جو مفصل سورتوں میں سے ہیں۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 1109
درجۂ حدیث محدثین: الأبحّ فإنه قد توبع كما سيأتي. سنده ضعيف لضعف يزيد بن أبان الرقاشي وأما حماد بن يحيى 
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»