سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
الْآيَةُ (71) قَوْلُهُ تَعَالَى: وَامْرَأَتُهُ قَائِمَةٌ فَضَحِكَتْ فَبَشَّرْنَاهَا بِإِسْحَاقَ وَمِن وَرَاءِ إِسْحَاقَ يَعْقُوبَ} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَامْرَأَتُهُ قَائِمَةٌ فَضَحِكَتْ فَبَشَّرْنَاهَا» کا بیان
حدیث نمبر: 1096
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { وَمِنْ وَرَاءِ إِسْحَاقَ يَعْقُوبَ } - قَالَ: مِنْ وَرَاءِ وَلَدٍ وَلَدٌ .مظاہر امیر خان
شعبی رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَمِنْ وَرَاءِ إِسْحَاقَ يَعْقُوبَ﴾ یعنی اور اسحاق کے بعد یعقوب کے بارے میں فرمایا: اولاد کے بعد بھی اولاد ہوتی ہے۔