سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
الْآيَةُ (26) قَوْلُهُ تَعَالَى: {لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَى وَزِيَادَةٌ} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَى وَزِيَادَةٌ» کا بیان
حدیث نمبر: 1060
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ قَابُوسَ بْنِ أَبِي ظِبْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: سُئِلَ عَنِ الزِّيَادَةِ، قَالَ: الْحَسَنَةُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا .مظاہر امیر خان
علقمہ رحمہ اللہ سے زیادتی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: نیکی کا بدلہ دس گنا دیا جائے گا۔