حدیث نمبر: 104
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكْرَهُونَ بَيْعَ الْمَصَاحِفِ وَتَعْلِيمَ الْغِلْمَانِ بِالْأَجْرِ، وَيُعَظِّمُونَ ذَلِكَ .
مظاہر امیر خان

عبداللہ بن شقیق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ قرآن کے نسخے بیچنے اور بچوں کو اجرت پر تعلیم دینے کو ناپسند کرتے تھے اور اسے بڑا معاملہ سمجھتے تھے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 104
درجۂ حدیث محدثین: الحديث سنده صحيح
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 104، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 11186، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 14534»